31 جولائی 2016 - 14:45
تصویری رپورٹ: صحن حضرت فاطمہ زہرا (س) اور صحن عقیلہ بنی ہاشم کی تعمیر کا کام جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف میں حضرت علی مولا مشکل کشا (ع) کے روضہ کے اطراف میں بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا اور کربلائے معلی میں عقیلہ بنی ہاشم (س) ناموں سے موسوم صحنوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔